یہ جیولری فار انفرریڈ خارج کرتی ھے جو ٹشوز سیلز کو ایکٹویٹ رکھتی ھے خون کی مائکروسرکولیشن کو بھتر بنا کر صحت کو بہتر کرتا ھے ھیٹ پیدا کرتا ھے یہ ھیٹ انکے لئے بھت فائدہ مند ھے جو اعصابی کھچاو یا پٹھوں میں تناو جیسے مسائل کا شکار ھوتے ھیں میٹابولزم کے بھتر کرتا ھے ٹورمالین تھر جیولری کی شکل میں پہننے سے اپ اپنی صحت میں مثبت بدلاو ھوتے محسوس کرسکتے ھیں یہ اسٹو معدنیاتی عناصر پہ مشتمل ھے جس کے پہننے سے بھترین اثرات سامنے آتے ھیں
Login Or Registerto submit your questions to seller
No none asked to seller yet